نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ڈی، سیالکوٹ، ملتان، راجن پور، ڈی جی خان، مظفر گڑھ، جھنگ، لیہ، نارووال، رحیم یار خان، بہاولپور اور خوشاب میں آج پولنگ ہورہی ہے۔
ان اضلاع کے ایک کروڑ 78 لاکھ سے زائد مرد اور خواتین ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے تقریباً سوا 5 ہزار بلدیاتی نمائندوں کا انتخاب کریں گے۔
بلدیاتی انتخابات کے ت ...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ تاجر باڑہ بازار میں اپنا کاروباردوبارہ شروع کر سکتے ہیں جبکہ نقل مکانی کرنے والے افراد بھی بڑی تعداد میں واپس خیبر ایجنسی جا رہے ہیں۔ ادھر سیکیورٹی فورسز کی پاک افغان سرحد کے قریب فضائی کارروائی میں 8 دہشتگردوں ہلاک ہو گئے۔
ڈی کیس ختم کئے جانے کے بعد اب ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کا مرحلہ شروع ہوگیا ہے تاہم ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے مراحل طے کئے جانے کے موقع پر ایک بیان میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے کچھ ایسے متضاد پیغامات مل رہے ہیں جن میں سے بیشتر بہت زیادہ منفی ہیں۔
ایران کے ...
ڈیا کے نمائندوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس پر سندھ حکومت سمیت پولیس کے اعلی حکام کو کارروائی کا کہا لیکن کوئی کارروائی نہیں کی گئی ، عدالتی احاطے میں اہلکاروں کی جانب سے سیکیورٹی کے نام پر عدالتی وقار مجروح کیا گیا اور قانون ہاتھ میں لینے پرپولیس افسران کی جانب سے بھی کوئی کارروائی نہیں کی گئی ...
ڈیا کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی اور پاکستانی
فوج کے جنرل راحیل شریف کے درمیان ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات افغان مفاہمتی عمل
اور سرحدی امور سمیت خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر افغان صدر
کا کہنا تھا کہ جنرل راحیل شریف سے ملاقات طالبان سے امن مذاکرات ک ...
ڈیا کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی اور پاکستانی
فوج کے جنرل راحیل شریف کے درمیان ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات افغان مفاہمتی عمل
اور سرحدی امور سمیت خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر افغان صدر
کا کہنا تھا کہ جنرل راحیل شریف سے ملاقات طالبان سے امن مذاکرات ک ...
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کے علاوہ وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، مشیر خارجہ سرتاج عزیز، معاون خصوصی طارق فاطمی اور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف شریک ہوئے۔
اجلاس میں پٹھان کوٹ ائربیس حملے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا گیا۔
اجلاس کے شرکاء کو دی گئی بریفنگ میں بتایا ...
ڈیا کو بھیجی گئی ای میل کے ذریعے کوئٹہ میں انسدادِ پولیو مرکز کے قریب دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا۔
واضح رہے کہ آج صبح صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں انسدادِ پولیو سینٹر کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔
دھماکے میں ز ...
ڈی جی) میجر جنرل بلال اکبر نے کراچی میں جاری پیرا ملٹری فورسز کے آپریشن کے دوران حال ہی میں متعدد شناخت رکھنے والے ایک اہم طالبان کمانڈر کی گرفتاری کا انکشاف کیا ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق جامعہ کراچی میں واقع آئی بی اے کے سوشل سائنسز کلب کے تحت ہونے والی کانفرنس 'پولیٹک 2016' سے خطاب کرتے ...
ڈیکل اینٹومولوجی میں شائع ایک تحقیق کے مطابق بلڈ گروپ O مچھروں کو دیگر بلڈ گروپس کے مقابلے میں زیادہ اپنی جانب کھینچتا ہے۔
حمل
ایک تحقیق کے مطابق حاملہ خواتین کا جسمانی درجہ حرارت زیادہ ہوتا ہے اور اس وجہ سے وہ مچھروں کے لیے پرکشش ہوجاتی ہیں، خاص طور پر ملیریا کا مچھر ان کو زیادہ کاٹتا ہے۔
الکحل
ایک ...